صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2145
«إن لبيوتكم عمارا فحرجوا عليهن ثلاثا فإن بدا لكم بعد ذلك منهن شيء فاقتلوه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے گھروں میں آباد رہنے والے کچھ جنات ہیں، پس تم انہیں تین دن تک تنبیہ کرو، اگر اس کے بعد ان میں سے کوئی تمہیں نظر آئے تو اسے مار ڈالو۔“