صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2144
«إن كل صلاة تحط ما بين يديها من خطيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ہر نماز اپنے سے پہلے ہونے والے گناہ (یعنی صغیرہ گناہوں) کو مٹا دیتی ہے۔“