صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2143
«إن كسر عظم المسلم ميتا ككسره حيا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک مسلمان کی ہڈی کو اس کے مرنے کے بعد توڑنا ایسا ہی ہے جیسے اس کی زندگی میں توڑنا۔“ (یعنی میت کا بھی ویسا ہی احترام ہے)۔