حدیث نمبر: 2142
«إن كذبا علي ليس ككذب على أحد فمن كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک مجھ پر جھوٹ باندھنا کسی اور پر جھوٹ باندھنے کی طرح نہیں ہے، لہٰذا جس شخص نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم کی آگ میں بنا لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2142
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق] عن المغيرة [ع] عن سعيد بن زيد. مختصر مسلم ٨٦٢.