صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2141
«إن قلوب بني آدم كلها بين أصبعين من أصابع الرحمن كقلب واحد يصرفه حيث شاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمام بنی آدم کے دل رحمن کی انگلیوں میں سے دو انگلیوں کے درمیان ایک ہی دل کی طرح ہیں، وہ جیسے چاہتا ہے اسے پھیر دیتا ہے۔“