صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2137
«إن في مال الرجل فتنة وفى زوجته فتنة وولده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک آدمی کے مال میں آزمائش ہے، اور اس کی بیوی اور اس کی اولاد میں بھی آزمائش ہے۔“