صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2136
«إن فيك لخصلتين يحبهما الله تعالى: الحلم والأناة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے اندر دو خصلتیں ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے: ایک بردباری اور دوسری تحمل (یعنی جلد بازی نہ کرنا)۔“