صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2135
«إن في عجوة العالية شفاء وإنها ترياق من أول البكرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک مدینہ کے بالائی علاقے (عالیہ) کی عجوہ کھجور میں شفا ہے اور یہ صبح سویرے نہار منہ کھانے سے زہر کے لیے تریاق ہے۔“