صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2132
«إن في أمتي خسفا ومسخا وقذفا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میری امت میں (زمین میں) دھنسائے جانے، شکلیں مسخ ہونے اور (آسمان سے) پتھروں کی بارش کا عذاب ہوگا۔“