صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2133
«إن في ثقيف كذابا ومبيرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک قبیلہ ثقیف میں ایک بہت بڑا جھوٹا اور ایک ہلاک کرنے والا (یعنی ظالم و خونخوار) شخص پیدا ہوگا۔“