صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2128
«إن في الحجم شفاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پچھنا لگوانے (حجامہ کروانے) میں شفا ہے۔“
«إن في الحجم شفاء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پچھنا لگوانے (حجامہ کروانے) میں شفا ہے۔“