صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2129
«إن في الصلاة شغلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں پوری توجہ درکار ہوتی ہے (یعنی نماز خود ایک بڑی مشغولیت ہے)۔“
«إن في الصلاة شغلا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں پوری توجہ درکار ہوتی ہے (یعنی نماز خود ایک بڑی مشغولیت ہے)۔“