صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2127
«إن في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب أحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں وہ نعمتیں ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں، نہ کسی کان نے سنیں، اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔“