صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2125
«إن في الجنة لشجرة يسير الراكب الجواد المضمر السريع في ظلها مائة عام ما يقطعها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں اگر ایک تیز رفتار، سدھائے ہوئے گھوڑے کا سوار سو سال تک بھی چلتا رہے تو اسے پار نہیں کر سکے گا۔“