صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2106
«إن عثمان حيي ستير تستحي منه الملائكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک عثمان بہت زیادہ حیا والے اور پردہ پوش ہیں، ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں۔“