صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2105
«إن عبد الله رجل صالح لو كان يكثر الصلاة من الليل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عبداللہ کتنا ہی نیک آدمی ہے، کاش وہ رات کے وقت (تہجد کی) نماز کثرت سے پڑھا کرے۔“