صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2093
«إن سياحة أمتي الجهاد في سبيل الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک میری امت کی سیاحت (یعنی زمین میں نکلنا) اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔“