صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2092
«إن سورة من كتاب الله ما هي إلا ثلاثون آية شفعت لرجل فأخرجته من النار وأدخلته الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک کتاب اللہ (قرآن مجید) کی ایک سورت، جس کی صرف تیس آیات ہیں، اس نے ایک آدمی کی سفارش کی تو اسے جہنم سے نکال دیا اور جنت میں داخل کر دیا۔“