صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2094
«إن شر الرعاء الحطمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک بدترین چرواہا وہ ہے جو (جانوروں پر ظلم کر کے انہیں) کچل دینے والا ہو۔“ (یعنی جو حکمران اپنی رعایا پر ظلم و زیادتی کرے)۔