صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2069
«إن ربك ليعجب من عبده إذا قال: رب اغفر لي ذنوبي وهو يعلم أنه لا يغفر الذنوب غيري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بےشک تمہارا رب اپنے بندے پر اس وقت تعجب کرتا ہے جب وہ کہتا ہے: اے میرے رب! میرے گناہ معاف فرما دے، حالانکہ وہ جانتا ہے کہ گناہوں کو میرے سوا کوئی اور معاف نہیں کر سکتا۔“