صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2070
«إن ربكم حيي كريم يستحي أن يبسط العبد يديه إليه فيردهما صفرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بےشک تمہارا رب حیا کرنے والا اور کرم کرنے والا ہے، وہ اس بات سے حیا کرتا ہے کہ بندہ اس کے سامنے اپنے ہاتھ پھیلائے اور وہ انہیں خالی (نامراد) واپس لوٹائے۔“