صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2065
«إن خير طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وخير طيب النساء ما ظهر لونه وخفي ريحه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک مردوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ظاہر ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو، اور عورتوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور خوشبو چھپی ہوئی ہو۔“