صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2066
«إن خير ما تحتجمون فيه يوم سبع عشرة وتسع عشرة ويوم إحدى وعشرين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک جس دن تم پچھنے لگواتے ہو، ان میں سب سے بہتر دن مہینے کی سترھویں، انیسویں اور اکیسویں تاریخ ہے۔“