صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2063
«إن خياركم أحسنكم قضاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی کے اعتبار سے سب سے اچھے ہوں (یعنی قرض یا حقوق عمدگی سے چکائیں)۔“