صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2062
«إن خيار عباد الله الموفون المطيبون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ کے بہترین بندے وہ ہیں جو وعدے کے پورے اور پاکباز ہوتے ہیں۔“