صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2061
«إن حيضتك ليست في يدك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
تمہاری حیض کی حالت تمہارے ہاتھ میں نہیں ہے (یعنی اس حالت میں کھانے پکانے یا دیگر امور میں شریک ہونے سے ہاتھ ناپاک نہیں ہوتے)۔