صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2056
«إن حسن العهد من الإيمان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پرانے تعلق اور عہد و وفا کا لحاظ رکھنا ایمان میں سے ہے۔“
«إن حسن العهد من الإيمان»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک پرانے تعلق اور عہد و وفا کا لحاظ رکھنا ایمان میں سے ہے۔“