صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2055
«إن جبريل لما ركض زمزم بعقبه جعلت أم إسماعيل تجمع البطحاء رحم الله هاجر لو تركتها كانت عينا معينا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک جبریل نے جب زمزم کو اپنی ایڑی سے کھودا تو اسماعیل کی والدہ (حضرت ہاجرہ) مٹی اور ریت سمیٹ کر اسے باندھنے لگیں۔ اللہ حضرت ہاجرہ پر رحم فرمائے! اگر وہ اسے یونہی (باندھے بغیر) چھوڑ دیتیں تو زمزم کا چشمہ ایک بہتا ہوا چشمہ بن جاتا۔“