صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2057
«إن حقا على الله تعالى أن لا يرفع شيئا من أمر الدنيا إلا وضعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ کا یہ طے شدہ اصول ہے کہ وہ دنیا کی جس چیز کو بھی بلندی پر اٹھاتا ہے، اسے آخر کار پست کر دیتا ہے۔“