صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2045
«إن بني إسرائيل لما هلكوا قصوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل جب ہلاکت کا شکار ہوئے تو انہوں نے (علم و عمل چھوڑ کر محض) قصے کہانیاں سنانا شروع کر دی تھیں۔“