صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2044
«إن بني إسرائيل كتبوا كتابا فاتبعوه وتركوا التوراة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل نے (اپنی طرف سے) ایک کتاب لکھی، پھر اسی کی پیروی کرنے لگے اور تورات کو چھوڑ دیا۔“