صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2043
«إن بني إسرائيل كان إذا أصاب أحدهم البول قرضه بالمقراض» فإذا أراد أحدكم أن يبول فليرتد بوله"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بنی اسرائیل (کا یہ حال تھا کہ) جب ان میں سے کسی (کے کپڑے یا جسم) کو پیشاب لگ جاتا تو وہ اس حصے کو قینچی سے کاٹ دیتا تھا، لہٰذا جب تم میں سے کوئی پیشاب کا ارادہ کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پیشاب کے لیے (نرم) جگہ تلاش کرے۔“