صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2041
«إن بلالا يؤذن بليل ليوقظ نائمكم وليرجع قائمكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بلال رات کو اذان دیتے ہیں تاکہ تمہارے سوئے ہوئے لوگوں کو جگا دیں اور تمہارے قیام (تہجد) کرنے والوں کو (سحری کے لیے) واپس لوٹا دیں۔“