صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2040
«إن بلالا يؤذن بليل فكلوا واشربوا حتى يؤذن ابن أم مكتوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک بلال رات کے وقت (تہجد کی) اذان دیتے ہیں، لہٰذا تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ ابنِ ام مکتوم اذان دے دیں۔“