صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2038
«إن بحسبكم القتل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے لیے قتل (یعنی اللہ کی راہ میں شہادت پا لینا) ہی کافی ہے۔“
«إن بحسبكم القتل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک تمہارے لیے قتل (یعنی اللہ کی راہ میں شہادت پا لینا) ہی کافی ہے۔“