صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2035
«إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة لرجل يوضع في أخمص قدميه جمرتان يغلي منهما دماغه كما يغلي المرجل بالقمقم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن اہل جہنم میں سے سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جس کے قدموں کے تلووں کے نیچے آگ کے دو انگارے رکھے جائیں گے، جن سے اس کا دماغ اس طرح کھولے گا جیسے تانبے کے برتن میں ہنڈیا ابلتی ہے۔“