صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2034
«إن أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل يحذى له نعلان من نار يغلي منهما دماغه يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن اہل جہنم میں سے سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے، جن کی تپش سے قیامت کے دن اس کا دماغ ابل رہا ہوگا۔“