حدیث نمبر: 2033
"إن أهون أهل النار عذابا من له نعلان وشراكان
من نار يغلي منهما دماغه كما يغلي المرجل ما يرى أن أحدا أشد منه عذابا وإنه لأهونهم عذابا"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک جہنم والوں میں سے سب سے ہلکے عذاب والا وہ شخص ہوگا جسے آگ کے دو جوتے اور دو تسمے پہنائے جائیں گے، جن کی تپش سے اس کا دماغ اس طرح کھولے گا جیسے ہنڈیا ابلتی ہے، وہ سمجھے گا کہ اس سے زیادہ سخت عذاب کسی کو نہیں ہو رہا، حالانکہ وہ جہنم والوں میں سب سے ہلکے عذاب والا ہوگا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2033
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن النعمان بن بشير. مختصر مسلم ١٩٧٨، الصحيحة ١٦٨٠.