صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2032
«إن أهل النار ليبكون حتى لو أجريت السفن في دموعهم جرت وإنهم ليبكون الدم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اہل جہنم اتنا روئیں گے کہ اگر ان کے آنسوؤں میں کشتیاں چلائی جائیں تو وہ بھی چلنے لگیں، اور بیشک وہ آنسوؤں کے بجائے خون روئیں گے۔“