حدیث نمبر: 2028
«إن أهل الجنة ميسرون لعمل أهل الجنة وإن أهل النار ميسرون لعمل أهل النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اہل جنت کے لیے جنت والوں کے اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں، اور بیشک اہل جہنم کے لیے جہنم والوں کے اعمال آسان کر دیے جاتے ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2028
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د] عن عمر. مسلم ١/٢٩ - ٣٠.