صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2027
«إن أهل الجنة ليتراءون أهل الغرف من فوقهم كما تراءون الكوكب الدري الغابر في الأفق من المشرق أو المغرب لتفاضل ما بينهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک جنت والے اپنے سے اوپر والے محلات میں رہنے والوں کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم مشرق یا مغرب کے افق پر چمکتے ہوئے دور کے ستارے کو دیکھتے ہو، یہ ان کے درمیان درجات کے فرق اور فضیلت کی وجہ سے ہوگا۔“