صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2023
«إن أول منسك يومكم هذا الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک آج کے اس دن ہماری پہلی عبادت (عید کی) نماز پڑھنا ہے۔“
«إن أول منسك يومكم هذا الصلاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک آج کے اس دن ہماری پہلی عبادت (عید کی) نماز پڑھنا ہے۔“