حدیث نمبر: 2024
«إن أول من سيب السوائب وعبد الأصنام أبو خزاعة عمرو بن عامر وإني رأيته في النار يجر أمعاءه فيها»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک سب سے پہلے جس شخص نے بتوں کے نام پر جانوروں کو کھلا چھوڑنے کی رسم ڈالی اور بتوں کی پوجا کی، وہ بنو خزاعہ کا مورثِ اعلیٰ عمرو بن عامر تھا، اور بیشک میں نے اسے جہنم میں اپنی انتڑیاں گھسیٹتے ہوئے دیکھا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2024
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم] عن ابن مسعود. الصحيحة ١٦٧٧ مختصر مسلم نحوه ١٩٨١.