صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2022
«إن أول ما يسأل عنه العبد يوم القيامة من النعيم أن يقال له: ألم نصح لك جسمك ونرويك من الماء البارد» ؟ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک قیامت کے دن بندے سے نعمتوں کے بارے میں سب سے پہلا سوال یہ کیا جائے گا کہ اس سے پوچھا جائے گا: کیا ہم نے تیرے جسم کو تندرست نہیں رکھا تھا اور کیا ہم تجھے ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں کرتے تھے؟“