صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2021
«إن أول ما يحكم بين العباد في الدماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک (قیامت کے دن) بندوں کے درمیان سب سے پہلے خون (یعنی ناحق قتل) کے مقدمات کا فیصلہ کیا جائے گا۔“