صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2017
«إن أول ما خلق الله القلم فقال له: اكتب قال: ما أكتب؟ قال: اكتب القدر ما كان وما هو كائن إلى الأبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا، تو اس سے فرمایا: لکھ۔ اس نے عرض کیا: میں کیا لکھوں؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تقدیر لکھ، جو کچھ ہو چکا ہے اور جو کچھ ہمیشہ تک ہونے والا ہے۔“