صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2016
«إن أول شيء خلقه الله القلم فأمره فكتب كل شيء يكون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے قلم کو پیدا فرمایا، پھر اسے حکم دیا، تو اس نے ہر اس چیز کو لکھ دیا جو (قیامت تک) ہونے والی ہے۔“