صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2008
«إن أناسا من أمتي يأتون بعدي يود أحدهم لو اشترى رؤيتي بأهله وماله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک میری امت میں سے کچھ لوگ میرے بعد آئیں گے، ان میں سے ہر ایک کی یہ تمنا ہوگی کہ کاش وہ اپنے اہل و عیال اور مال و دولت کی قربانی دے کر میری زیارت کر لے۔“