صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2009
«إن أوثق عرى الإسلام: أن تحب في الله وتبغض في الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک اسلام کا سب سے مضبوط کڑا یہ ہے کہ تم اللہ ہی کے لیے محبت کرو اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھو۔“