صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2006
«إن أم ملدم تخرج خبث ابن آدم كما يخرج الكير خبث الحديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بیشک «أُمَّ مِلْدَمٍ» (بخار) ابنِ آدم کے گناہوں کی میل کچیل کو اس طرح نکال دیتا ہے جیسے بھٹی لوہے کا زنگ دور کر دیتی ہے۔“